English to Urdu Translation

don, t found in 81 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.Dummied گونگا۔ صم بکم۔ مٹی کی مورت۔ کاٹھ کا الو۔ جعلی۔ مصنوعی۔ نقلی۔ بناوٹی۔ فرضی۔ کٹھ پتلی
2. پٹھو۔ فرضی کھلاڑی۔ شاہ شطرنج
Noun
انسانی مصنوعی ڈھانچا ۔ مٹی کی مُورت ۔ کٹھ پُتلی ۔ مٹی کا مادھو ۔
Noun
نقلی چيز ۔ جعلی چيز
77.DuniteNoun
زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے ۔
78.Dunnedn.
1. دستکی۔ کھل اپاڑ۔ متقاضی۔ تقاضا گیر۔ طلب کرنے والا
2. اگاہی۔ تقاضا۔ مطالبہ۔ سخت تقاضا
adj.
1. سمند۔ بھورے اور کالے رنگ کا
2. کالا۔ تیرہ۔ سیاہ۔ سیام
v. a.
دبانا۔ دھرنا دینا۔ تنگ کرنا ۔اڑانا۔ چوکی بٹھانا۔ طلب کرنا۔ مانگنا۔ تقاضا کرنا
Verb
بار بار تقاضاۓ ادائی کرنا ۔ قرض کی ادائی کا بار بار تقاضا کرنا ۔ قرض خوابی کرنا ۔
79.Dynamitev.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
80.Dynamitedv.n.
ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا
Noun
جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔
81.DynodeNoun
ثانوی برتیرہ ۔ ایسا برقیرہ جس کا وظیفہ برقیہ نلی میں برقی رو کی افزوں گری کے لیے برقیوں کا ثانوی اخراج ہے۔
don, t found in 81 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.